وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کو ایکسپورٹرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کردی

وزیرِ اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ملکی برآمدات میں اضافےکے لیے وفاقی وزراء کو ایکسپورٹرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ

برآمدات کا جائزہ اجلاس

’’جنگ‘‘ کے مطابق ملکی برآمدات پر جائزہ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ وفاقی وزراء مختلف صنعتی و تجارتی شہروں میں برآمد کنندگان کے پاس خود جائیں۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔

حکومتی کوششیں

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت برآمدات میں اضافے کے لیے کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہرممکن سہولتیں پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...