میں کسی تحریک یا ٹکراؤ کی سیاست کا حامی نہیں ہوں، جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں کسی تحریک یا ٹکراؤ کی سیاست کا حامی نہیں ہوں۔ اسلام آباد میں جاری اپوزیشن کی 2 روزہ قومی کانفرنس سے جاوید ہاشمی اور جماعتِ اسلامی کے لیاقت بلوچ نے بھی خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ

مکالمے کی ضرورت

جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں کسی تحریک یا ٹکراؤ کی سیاست کا حامی نہیں ہوں، ہم کہتے ہیں کہ آؤ مکالمہ کریں مگر بات آگے نہیں بڑھتی۔ انہوں نے کہا کہ علمائے کرام اور سیاسی کارکنوں کی قربانیاں تاریخ کا حصہ ہیں۔

قومی ایجنڈے پر اتحاد

لیاقت بلوچ نے کہا کہ قومی ایجنڈے پر سیاسی جماعتیں، میڈیا اور سول سوسائٹی کو اکٹھا ہونا ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ پر امن سیاسی جدو جہد کے ذریعے آگے بڑھنا ہو گا۔ قومی ترجیحات میں کم از کم ایجنڈا متفقہ آئین کا تحفظ کرنا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...