وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی مصنف جاوید اختر کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

وزیر دفاع کی طنزیہ پوسٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر سے متعلق ایک طنزیہ پوسٹ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال، کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی ۔۔؟ اہم تفصیلات جانیے

ویڈیو کلپ کی تفصیلات

خواجہ آصف کی پوسٹ میں شامل ویڈیو کلپ بھارت میں ہوئے ایک مباحثے کا ہے جس میں ایک مسلمان عالم دین کو جاوید اختر کو لاجواب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

خواجہ آصف کا بیان

پوسٹ میں خواجہ آصف نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'ہندوتوا کے زیر اقتدار بھارت میں اپنی موجودگی کو جائز ثابت کرنے کی کوشش کرنے والے معذرت خواہ لبرلز، جہاں لوگ انہیں کرائے پر رہائش دینے کے لیے بھی تیار نہیں ہیں'۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...