تاجکستان کی وزیرِ ثقافت کامیاب ثقافتی دورے کے بعد واپس روانہ، وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے رخصت کیا

وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظمِ پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر مملکت برائے ثقافت و قومی ورثہ، حذیفہ رحمان نے تاجکستان کی وزیرِ ثقافت کو پاکستان کا کامیاب ثقافتی دورہ مکمل ہونے پر ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈکی بھائی نے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجے جانے کے بعد ضمانت کی درخواست دائر کردی۔

رخصتی کی تقریب

رخصتی سے قبل ایئرپورٹ کے سٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں وفاقی وزیر مملکت برائے ثقافت و قومی ورثہ، حذیفہ رحمان اور تاجکستان کی وزیرِ ثقافت و قومی ورثہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔

دعوت کا تبادلہ

گفتگو کے دوران تاجکستان کی وزیرِ ثقافت نے حذیفہ رحمان کو تاجکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...