جڑانوالہ میں انسانیت سوز واقعہ، پانچ سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

خودسری کا ایک اور واقعہ

جڑانوالہ (ویب ڈیسک) تھانہ روڈالہ کے علاقہ چک نمبر 368 گ ب میں انسانیت کو شرما دینے والا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پانچ سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ حمیرا اصغر کا فٹنس انسٹرکٹر شامل تفتیش، کیس کی 4 پہلوؤں سے تحقیقات

پولیس کی جانب سے تفتیش

پولیس جڑانوالہ کے مطابق سفاک ملزمان نے پانچ سالہ فضیلت کو گلا دبا کر قتل کیا اور بعد ازاں اس کی لاش مکئی کی فصل میں پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی جڑانوالہ کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...