دشمن پراکسیز کے ذریعے اندرونی کمزوریوں کو استعمال کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز کا دورہ

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کے بیانات سے جنگ کا خطرہ ہے، ایران کا اقوام متحدہ کے سربراہ کو خط

مستقبل کے قائدین کی تیاری

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل کے قائدین کو پیچیدہ اور ذہنی جنگی چیلنجز کے لیے تیار رہنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں: جسٹس جمال خان مندوخیل

چیلنجز اور فیصلہ سازی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مزید کہا کہ دشمن بالواسطہ طریقوں اور پراکسیز کے ذریعے اندرونی کمزوریوں کو استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر یقینی صورتحال میں واضح اور مضبوط فیصلہ سازی انتہائی اہم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دس سال پہلے دہشت گردی کا منظر کچھ اور تھا آج کچھ اور ہے، کسی نے تو عدالت کو سمجھانا ہے کہ ہو کیا رہا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی، لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق ان کیمراہ بریفنگ طلب

این ڈی یو کا کردار

این ڈی یو اسٹریٹیجک سوچ رکھنے والی قیادت تیار کرنے میں کلیدی ادارہ ہے۔ پیشہ ورانہ عسکری تعلیم ادارہ جاتی صلاحیت اور قومی استحکام کی بنیاد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ پورے مشرق وسطیٰ کے لیے پیغام ہے، اسپیکر اسرائیلی پارلیمنٹ کی قطر پر حملے کے بعد دھمکی

شرکا کی تیاری

فیلڈ مارشل نے شرکا کے تجزیے کو سراہا اور انہیں چوکنا، لچکدار اور ثابت قدم رہنے کی تلقین کی۔

استقبال

این ڈی یو آمد پر صدر این ڈی یو نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...