فاروق ستار ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران سو رہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا لیکچر

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف عالمی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے سونے کی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: 2 Brothers Killed by Tanker After Dropping Uncle at Karachi Airport

ویڈیو کی تفصیلات

وائرل ویڈیو گورنر ہاؤس کراچی سے متصل پولو گراؤنڈ میں ہونے والے مذہبی لیکچر کے سوال جواب کے سیشن 'ذکر سے پوچھیں' کی ہے جس میں ایم کیو ایم رہنماؤں سمیت شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی تھی۔ دوران سیشن، ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف بیان دے رہے تھے جبکہ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نیند کے جھونکے لیتے رہے۔

شرکا کی ردعمل

ویڈیو کے مناظر کیمرے میں قید ہوگئے۔ سکرین پر جب فاروق ستار کو سوتے دیکھا گیا تو وہاں شرکا ہنسنے لگے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے رضاکاروں سے شرکا کے ہنسنے کی وجہ دریافت کی تو انہیں بتایا گیا کہ آپ کے لیکچر کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار سورہے تھے، جس کے بعد شرکا بھی اپنی ہنسی نہ روک سکے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کے سیشن کے دوران سونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...