ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل: سیارہ مریخ (21 مارچ سے 20 اپریل)
اب آہستہ آہستہ بندش توڑنے میں کامیاب ہو رہے ہیں اور بڑی امید ہے کہ اگلے دو تین یوم میں مکمل طور پر نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے فکر نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے خلاف مہم جوئی سے انکار پر مودی سرکار نے بھارتی جرنیل کی چھٹی کردی
برج ثور: سیارہ زہرہ (21 اپریل سے 20 مئی)
مشکلات کے بعد بالآخر آپ بہتری کی جانب سفر شروع کر رہے ہیں، اس کا سلسلہ اچھی خبر سے جو انشاءاللہ آج ملے گی، شروع ہو جائے گا اور پھر روز بروز بہتری کی طرف جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: الجریہ کے صحافی انس الشریف 4 ساتھیوں سمیت اسرائیلی فضائی حملے میں شہید
برج جوزہ: سیارہ عطارد (21 مئی سے 20 جون)
جو لوگ کافی دنوں سے پریشان میں دن گزار رہے ہیں اُن کے لئے آج کوئی اچھی خبر ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو جائے گا اور ایک بندش بھی ٹوٹے گی۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان طے، اقتصادی جائزے کے بعد نئی قسط ملنے کا امکان
برج سرطان: سیارہ چاند (21 جون سے 20 جولائی)
آپ کو بار بار کہا جا رہا ہے کہ اگر آپ نے اچھے حالات سے فائدہ اٹھانا ہے تو پھر اپنی اصلاح کر لیں آپ کو معلوم ہے کہ آپ کس جگہ پر غلط ہیں، وہ غلطی ٹھیک کریں۔
یہ بھی پڑھیں: شکست سے دو چار بی جے پی نے اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
برج اسد: سیارہ شمس (21 جولائی سے 21 اگست)
اس وقت روزگار کے حوالے سے انشاءاللہ کسی جگہ سے اچھی خبر آ سکتی ہے۔ آپ کو مالی حوالے سے بھی فائدہ ہو گا اور اس کے ساتھ روحانی حوالے سے بھی کوئی بڑی اہم خبر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومتی اور دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری
برج سنبلہ: سیارہ عطارد (22 اگست سے 22 ستمبر)
بزرگ سے ملاقات ہو گی، روحانی حوالے سے اہم دن ہو گا امید ہے کہ آپ کی مشکل کا کوئی حل مل جائے اور ذہنی و قلبی سکون حاصل ہو جائے۔ آج خوبصورت دن رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ سے تونسہ جانے والی بس کو مسافروں سمیت اغواء کیے جانے کی خبرں کی حقیقت سامنے آگئی
برج میزان: سیارہ زہرہ (23 ستمبر سے 22 اکتوبر)
ایک بات کو لے کر ضرورت سے زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں، اللہ پاک پر بھروسہ کیوں نہیں کرتے، وہ آپ کے سارے دُکھ درد دُور کر دے گا وہاں سے عطا کرے گا جہاں گماں نہ تھا۔
یہ بھی پڑھیں: انسولین کے انجیکشنز کا خاتمہ؟ امارات میں ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نئی سیل بیسڈ تھراپی متعارف
برج عقرب: سیارہ مریخ (23 اکتوبر سے 22 نومبر)
دشمن مخالفین اور کچھ شاید اپنے، دونوں پیچھے پڑے ہوئے ہیں، چند دن بے حد خاموشی سے چلنا ہو گا اور اپنے معاملات کی کانوں کان خبر بھی ہرگز نہ ہونے دیں۔
یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں ادویات کا بحران سنگین ہوگیا
برج قوس: سیارہ مشتری (23 نومبر سے 20 دسمبر)
عرصہ دراز کے بعد ایک نیا راستہ آپ کے سامنے آ رہا ہے جو زندگی کو آسان بنا دے گا اُن لوگوں کے لئے جو وقت کی اور اپنی قدر کرتے ہیں، دل کے ہاتھوں مجبور نہیں ہوتے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت، مبینہ کرپشن کے الزام میں چار کرکٹر معطل، رپورٹ درج
برج جدی: سیارہ زحل (21 دسمبر سے 19 جنوری)
اللہ نے چاہا تو آپ کو ایک اہم مسئلے سے نجات ملے گی، جو لوگ کافی دنوں سے گھریلو مشکلات کا شکار تھے اُن کا اب آسان راستہ اُن کو ملنے والا ہے، فکر مند نہیں ہونا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی صدر نے نئے ایرانی بیلسٹک میزائل کو بڑا چیلنج قرار دے دیا
برج دلو: سیارہ زحل (20 جنوری سے 18 فروری)
لوگوں پر ضرورت سے زیادہ اعتبار کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے، اپنے مال اور عزت کی حفاظت سب سے ضروری ہے۔ جو لوگ لاپرواہی کریں گے اُن کو سخت پچھتاوا ہو گا، یہ یاد رہے۔
برج حوت: سیارہ مشتری (19 فروری سے 20 مارچ)
روزگار کے حوالے سے بالکل پریشان نہ ہوں، ایک نیا سلسلہ بن جانے کا بھی امکان ہے، خواہشمند افراد سفر بھی کر سکیں گے اور گھر میں بھی اہم خوشخبری آنے کی امید موجود ہے۔








