اہلاً و سہلاً، مرحبا’’متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کی آمد پر خصوصی استقبالی نغمہ جاری

متحدہ عرب امارات کے صدر کی پاکستان آمد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی پاکستان آمد کے موقع پر ایک خصوصی استقبالی نغمہ ’’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘‘ جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: صارفین کے چیٹ جی پی ٹی کو “براہ مہربانی” اور “شکریہ” کہنے سے کروڑوں ڈالر کا نقصان، سیم آلٹمین کا انکشاف

نغمے کی خصوصیات

نغمے میں صدر محمد بن زاید النہیان کی آمد، ان کا شاندار استقبال، وزیراعظم سے گرمجوش مصافحہ اور گلے ملنے کے دلکش مناظر شامل ہیں، جبکہ بچوں کی جانب سے معزز مہمان کو پھول پیش کرنے کے خوبصورت مناظر بھی نغمے کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ میں چودھری نے محنت کش پر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا

پاکستان اور امارات کی دوستی کا عکاس

خصوصی استقبالی نغمہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ دوستی، عوامی سطح پر محبت اور باہمی احترام کا عکاس ہے۔ نغمے کے بول ’’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘‘ مہمانِ خصوصی کے لیے جذباتِ خیرسگالی اور خوش آمدید کے اظہار کی علامت ہیں。

مضبوط تعلقات کی عکاسی

نغمے کے ذریعے دونوں برادر ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات، باہمی احترام اور تعاون کے رشتے کو اجاگر کیا گیا ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...