سہیل آفریدی نے لاہور پہنچ کر خود کو پاکستان کا لیڈر بنا لیا ہے، اس دورے کے فیصلے پر ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، فواد چودھری

فواد چودھری کا تبصرہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی نے لاہور پہنچ کر خود کو پاکستان کا لیڈر بنا لیا ہے۔ اس دورے کے فیصلے پر ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آج جمہوریت کو بادشاہت میں تبدیل کردیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی

نون لیگی رہنماؤں کی بے نقابی

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور کے انتہائی سطحی نون لیگی لیڈروں کو سہیل آفریدی، مینا آفریدی، شاہد خٹک، اور خیبرپختونخوا کے دوسرے دوستوں نے مکمل ایکسپوز کر دیا۔ یہ ثابت کیا کہ ملک کی صرف ایک وفاقی جماعت ہے جو پاکستان تحریک انصاف ہے۔

مریم نواز کی عقل پر سوال

فواد چودھری نے مزید کہا کہ اگر مریم نواز میں عقل ہوتی تو خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو سرکاری پروٹوکول دیتیں اور ملاقات کرتیں۔ اس سے ان کا قد کہاں پہنچ جاتا، لیکن یہاں تو ہر وقت "مار لو پکڑ لو" سے کام چلانے کی کوششیں ہیں۔ تین سال سے رزلٹ زیرو ہے اور اب بھی نتیجہ صفر ہو گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...