ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ جس بھی ایسے مسئلے کا شکار ہیں جس کا کسی سے ذکر نہیں کر سکتے ان کو اپنے اللہ کے ساتھ ذکر کریں ان شاءاللہ وہ پردہ غیب سے ضرور کوئی راستہ نکال دے گا فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت FATF میں بھی ناکام، پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیاب، چین، ترکی اور جاپان کی جانب سے مکمل حمایت

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ کو آج اپنے ایک کام میں بڑی اہم کامیابی ملنے کا امکان ہے جس طرف سے بھی رکاوٹیں آرہی تھیں وہ اب تیزی سے ختم ہو رہی ہیں، اب بہتری کے دن شروع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
بار بار کہا جا رہا ہے جو نصیب میں ہوگا وہ مل جائے گا اس وقت اگر ضرورتیں پوری ہوتی رہیں تو بڑی بات ہے اور آج جو مل رہا ہے شکر ادا کریں نصیب کو برا مت کہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں بھی بین الاقوامی فوڈ چین پر حملہ ، چار ملزمان گرفتار

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
غصہ کم سے کم کریں اور صحت کا خاص خیال رکھیں۔ جو لوگ ان دنوں کوئی بڑا فیصلہ لینے والے ہیں وہ رک جائیں اور صبر سے کام لیں، ابھی حالات کسی بھی طرح حق میں نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اے آئی پر مبنی گورننس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
اپنی حیثیت کے مطابق روزانہ صدقہ ضرور دیتے رہیں تاکہ نحوست اور رجعت کے جو دن ہیں وہ گزر جائیں۔ صرف صبر کرنا ہے ان شاءاللہ وہ سارے راستے ضرور کھلیں گے جو بند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فرانس کا ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، برطانیہ بھی پرعزم، امریکہ و اسرائیل کی شدید مخالفت

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ ان دنوں اپنی حفاظت کریں ہر طرح سے اور گھر کی بھی بدنظری بڑی شدید ہے جس کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے کہ آپ مسلسل رکاوٹوں اور پریشانیوں میں گھیرے ہوئے ہیں، توجہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے پاکستان پر حملہ کردیا، پاک فوج نے بھی تصدیق کردی

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ خود کو کسی بھی ایسے معاملے کے ساتھ نہ رکھیں جس میں ذرا سا بھی رسک ہو۔ اس وقت مالی طور پر خود کو مضبوط کریں اور سب سے ضروری اپنی غلطیوں کی اصلاح ہے وہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی سیلز تقریب کے لیے انڈیا آئے تھے، ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں: کانگریس

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آج ستاروں کی تبدیلی کا عمل شروع ہوگا جس کے واضح اثرات محسوس کریں گے۔ آپ کافی دنوں سے مشکلات کا شکار چلے آ رہے تھے، اب آپ ان سے نکالنا شروع ہو جائیں گے، ان شاءاللہ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا کا معاملہ نیا موڑ اختیار کرگیا

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
اب آگے بڑھنے کا موقع ہے اور اس کو ہاتھ سے مت جانے دیں۔ نیت صاف رکھیں، جو آفر ملے اس کو پکڑ لیں اور کوشش کریں کہ جو کام کریں اس کی کسی کو بھی خبر نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اپنی عزت وقار کی حفاظت کریں۔ آپ کو معلوم ہے کہ آپ کس مقام پر غلط ہیں، بس اس غلطی کی اصلاح کر لیں۔ ان شاءاللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ فی الحال مشکل دن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کو اپنی مالی پوزیشن میں بہتری کا موقع نصیب ہوگا۔ پچھلے کافی دنوں سے جس مسئلے کو لے کر بھی پریشان تھے، ان شاءاللہ اس کا بھی کوئی حل نکل آئے گا۔ آج اچھا دن رہے گا۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
صدقہ ضرور دیتے رہیں جس قدر بھی آپ کی حیثیت ہے اور چند دن خاموشی سے زندگی گزاریں۔ صرف ضروری کاموں کے لئے گھر سے باہر نکلیں۔ جو لوگ توبہ کا سہارا لیں گے وہ بہتری حاصل کر لیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...