سابق فاسٹ بولر بریٹ لی آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل
بریٹ لی کی شمولیت
کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق فاسٹ بولر بریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: خیرپور:اسلحہ سمگلروں کے بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار
کیرئیر کا جائزہ
تفصیلات کے مطابق، سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے 1999 سے 2012 تک تینوں فارمیٹس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔
وکٹوں کا ریکارڈ
بریٹ لی نے 76 ٹیسٹ میچوں میں 310 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے 221 ون ڈے انٹرنیشنل میں 380 وکٹیں، جبکہ 25 ٹی 20 میچز میں 28 وکٹیں لیں۔








