مقبولیت کا پردہ چاک ہوچکا، پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر جھوٹے فالوورز بنا رکھے ہیں: بیرسٹر عقیل ملک

وزیر مملکت برائے قانون کی بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر جھوٹے فالوورز بنا رکھے ہیں اور سوشل میڈیا پر مقبولیت کا ڈرامہ رچا کر جھوٹا پراپیگنڈا کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ لڑکھڑا گئے۔۔۔

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک

’’جنگ ‘‘ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک ہوچکا ہے اور پی ٹی آئی سیاسی میدان میں اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی ہے۔ سوشل میڈیا پر مصنوعی ریچ دکھائی جاتی ہے جبکہ پی ٹی آئی کی سیاست منفی بیانیے اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ عوام جانتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالوورز موجود نہیں ہیں۔

بھارتی پراپیگنڈا اکاؤنٹس کا الزام

انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارتی پراپیگنڈا اکاؤنٹس پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حقیقتیں عوام کے سامنے آشکار ہو چکی ہیں اور سوشل میڈیا پر مقبولیت کے دعوے محض فریب ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...