سیکیورٹی فورسز کا قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا بڑا کامیابی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک کردیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم افغانستان کو خط

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

آئی ایس پی آر کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ فورسز کو اطلاع ملی کہ قلات میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد موجود ہیں، سیکیورٹی فورسز کے پہنچنے پر شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چلو اچھا ہوا تم بھول گئے…… کہتے ہوئے اجازت چاہی کہ اُس کے میاں انتظار کر رہے ہوں گے، میں نے بھی نیک خواہشات کیساتھ رخصت کیا

ہلاک دہشت گردوں کی تفصیلات

آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل میں چاقو بردار شخص کا راہگیروں پر حملہ،6 افراد شدید زخمی،5 کی حالت نازک

کلیئرنس آپریشنز کی معلومات

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، علاقے میں دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔

دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

آئی ایس پی آر کے مطابق، ملک سے دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...