ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

اس وقت صحت کا مسئلہ بھی ہے اور روزگار میں عجیب سی بندش دکھائی دے رہی ہے جس بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی ملتی ہے۔ ابھی فی الحال اپنا صدقہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، قاسم اور سلیمان کا نائیکوپ گم ہو گیا ہے: علیمہ خان

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آپ کو رقم کی جگہ بلاک دکھائی دیتی ہے اور کوئی بڑا کام بھی کسی رکاوٹ کا شکار ہے۔ آپ کو ابھی چند دن انتظار کرنا پڑے گا اِس دوران روزانہ صدقے کا عمل جاری رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ایئر لائن کے جہاز کا پورا عملہ ہی دوران پرواز سو گیا پھر کیا ہوا؟ حیران کن انکشاف

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

جو لوگ کافی دِنوں سے اپنے روز گار کو لے کر پریشان تھے اللہ سے بڑی امید ہے کہ اُس کا اب کوئی سلسلہ بن جائے گا اور آج کسی جانب سے بڑی ضرورت بھی پوری ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: سر! سچی بات ہے وجہ کوئی نہیں بس آپ سستی کہہ لیں

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

تبدیلی کا معاملہ ابھی دکھائی نہیں دیتا۔ زبردستی حاصل کرنے کی کوشش مت کریں، اس طرح نقصان ہو سکتا ہے، جب قدرتی طور پر ہو گی تب ہی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں چھٹیوں میں اضافہ گرمی بڑھنے کے باعث کیا گیا : رانا سکندر حیات

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ کو اپنے موبائل سے اگر فرصت مل جائے تو دنیا میں اور بھی کام کرنے کے لئے ہیں وہ کر لیں اگر آپ آگے بڑھنا چاہتے ہیں ورنہ بعد میں بہت پچھتاوا ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ چمن ریلوے لائن پر رومانوی اسٹیشن شیلا باغ آتا ہے، اس کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا گیا ہے، بہت کہانیاں منسوب ہیں

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

جو لوگ کافی دِنوں سے کسی جگہ سے رقم کے انتظار میں تھے اُن کی مراد آج پوری ہو سکتی ہے اور انشاءاللہ روزگار کے حوالے سے کچھ مواقع آپ کے سامنے آ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق جج طارق محمود جہانگیری نے پنشن کے اہل ہونے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا تھا : دی نیوز کا دعویٰ

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

صحت کا مسئلہ بار بار تنگ کر رہا ہے اس کا مستقل حل تلاش کریں، روحانی طور پر اور کوشش کریں کہ یا حییّ یا قیوم کا ورِد سارا دن چلتا رہے، توبہ استغفار ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

جو بھی راستہ مل رہا ہے وہ آخری مت سمجھیں، ابھی جلد بازی سے کام نہ لیں۔ اللہ نے چاہا تو آپ کو اور بھی مواقع ملیں گے، آج جو سامنے آ رہا ہے اس پر غور کریں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے پانی چھوڑنے پر ستلج کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، بستیاں زیر آب، لوگ بے گھر

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

قانونی معاملات سے جس قدر ممکن ہو دور رہیں، آپ کو اپنے جذبات پر قابو بھی لازمی رکھنا ہو گا اور غیر شرعی کام سے دور ہو جائیں یہ بڑی وارننگ ہے آپ کو۔

یہ بھی پڑھیں: بارش کی پیش گوئی: مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آپ مسلسل کسی بندش میں مبتلا دکھائی دے رہے ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے آپ کو بلاک کر کے رکھ دیا ہو۔ اِس وقت سورہ¿ بقرہ کی تلاوت روزانہ 40 دنوں تک کریں یا سنیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ رائزنگ سٹارز فائنل، پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا سنسنی خیز مقابلہ برابرہو گیا

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

جو بھی کام کا ارادہ ہے اُس میں ابھی ہاتھ نہ ڈالیں، شاید مناسب وقت نہیں ہے، وہی آپ کے لئے بہتر ہو گا جو سلسلہ خودبخود چل کر آپ تک آ جائے گا، انشاءاللہ۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ

اپنوں کی مخالفت، لڑائی جھگڑے جیسے امکان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور آپ کا جو بھی قدم ہو اس کے بارے میں کسی کو کانوں کان خبر بھی ہر گز نہ ہو۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...