شفقت امانت علی اور ریشم کے نئے گانے میں بولڈ رومانوی مناظر پر صارفین آگ بگولہ

شفقت امانت علی کا تعارف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شفقت امانت علی پاکستان کے نامور کلاسیکل، غزل اور پلے بیک گلوکار ہیں، جن کی آواز کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی خوب سراہا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران، اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا انکشاف

مشہور گانے

انہوں نے متھوا، کھماج، اکھیاں، جیا نہ جائے اور تیری جھکی نظر جیسے مقبول گیتوں کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Peshawar High Court Returns Petition to Remove KP Chief Minister with Objections

برائیڈل کاؤچر ویک کی پرفارمنس

حال ہی میں برائیڈل کاؤچر ویک میں ان کی پرفارمنس کو بھی مداحوں کی جانب سے بھرپور داد ملی، جہاں انہوں نے اپنا گیت ’آنکھوں کے ساگر‘ پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کو جن لوگوں نے اپنی نااہلی، بدترین گورننس، سیاسی بھرتیوں اور غلط انتظامی فیصلوں سے تباہ کیا وہی اسے کوڑیوں کے بھاؤ بیچ کر مبارک سلامت کا شور مچا رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

نئی غزل کا متعارف

شفقت امانت علی اب ملکہ ترنم نور جہاں کی مشہور غزل ’پہلی سی محبت‘ کا کور ورژن جلد ریلیز کرنے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مجھ پر گھٹیا الزام لگانے والوں کے پیر کانپ رہے ہیں لیکن میں بتا دوں نہ میرا کپتان جھکا ہے اور نہ ہی اس کا کھلاڑی جھکے گا، سہیل آفریدی

ویڈیو کی تفصیلات

اس رومانوی گیت کی ویڈیو میں معروف پاکستانی فلم سٹار ریشم اور شفقت امانت علی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مرد آہن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

گیت کی ریلیز کی تاریخ

گیت 31 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا، جس کا ٹیزر ریشم نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بابا صدیقی کو گولی مارنے والا شوٹر گرفتار، گینگ سے رابطہ کس طرح ہوا؟ دوران تفتیش انکشافات

تنقید کا سامنا

تاہم، گلوکار کو اس ویڈیو میں بطور ہیرو رومانوی کردار ادا کرنے پر شدید عوامی تنقید کا سامنا ہے۔ کئی مداحوں کا کہنا ہے کہ انہیں یہ کردار کسی اداکار کو دینا چاہیے تھا۔ بعض نے ویڈیو کو نامناسب اور مایوس کن قرار دیا، جبکہ کچھ صارفین نے عمر کا حوالہ دیتے ہوئے طنزیہ تبصرے بھی کیے۔

موسیقی کی تعریف

اس کے باوجود گیت کو موسیقی کے اعتبار سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...