وزیراعلیٰ مریم نواز کا بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کس جلن میں ٹی وی اور یاسر کا لیپ ٹاپ توڑا؟ ندا نے شوہر کے بیان پر لب کشائی کردی
تعزیت کا اظہار
وزیر اعلیٰ پنجاب نے مرحومہ خالدہ ضیاء کے خاندان اور بنگلہ دیشی عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ ہیں۔








