تحریک انصاف کے 432 کارکن لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار

پی ٹی آئی کے احتجاج میں گرفتاریاں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے نتیجے میں 432 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم کی منظوری ملکی تاریخ میں سنگ میل ہے: گورنر پنجاب

پولیس کی کارروائیاں

ایکسپریس نیوز کے مطابق، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے کلوزسرکٹ فوٹیجز کی مدد لی گئی ہے۔ نامزد افراد کے گھروں پر بھی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

مقدمات کی تفصیلات

پولیس ریکارڈ کے مطابق، لاہور پولیس نے اس سلسلے میں 23 ایف آئی آرز درج کر رکھی ہیں، جن میں نامعلوم ملزمان کی تعداد 700 سے زائد ہے۔ گرفتار افراد کو پانچ اکتوبر کے احتجاج کے درج مقدمات میں نامزد کیا جائے گا۔

Tags:

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...