Your Day (Wednesday) Under the Stars: What to Expect?
برج حمل (21 مارچ سے 20 اپریل)
آپ کے معاملات سیدھے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ کوئی انجانی سی بندش تو ہے جس نے تنگ کر رکھا ہوا ہے۔ اس لئے روحانی طور پر مضبوط کریں خود کو۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ سے انکار کردیا
برج ثور (21 اپریل سے 20 مئی)
اب جو موقع یا آفر ملے اس کو اپنے ہاتھوں سے مت جانے دیں۔ ان شاءاللہ آپ کو فائدہ ہی حاصل ہوگا اور جس بھی طرف سے امید لگا رکھی تھی وہ بھی پوری ہو سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے 10 پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری
برج جوزہ (21 مئی سے 20 جون)
مالی حوالے سے ان شاءاللہ بہتری کی امید ہے۔ جو لوگ آپ کو تنگ کر رہے ہیں ان سے دور ہونے کا مشورہ بھی ہے، ان دنوں ویسے پرانے جھگڑے سامنے آنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رکشے پر نصیبو لعل کا گانا سننے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
برج سرطان (21 جون سے 20 جولائی)
سورة بقرہ کی تلاوت گیارہ دن پڑھنی یا پڑھانی ہے اور ساتھ میں گیارہ مرتبہ منزل بھی۔ اس سے ہر طرح کی بندش اور جادو ٹونے جیسے معاملات سے نجات ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے اپنے اراکین اسمبلی کو احتجاج میں شرکت سے روک دیا
برج اسد (21 جولائی سے 21 اگست)
اولاد کے تمام معاملات کو اچھی طرح چیک کریں۔ جو بات آپ کو بتائی جا رہی ہے، شاید وہ ٹھیک نہیں ہے۔ آپ خود چیک کریں اور اپنے کردار کو اہم معاملات میں ادا کریں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کی جنگی تیاریاں، 7 مئی کو ریاستوں میں فرضی مشقوں کا حکم، فضائی حملوں کے سائرن اور شہری تربیت کی ہدایت کردی گئی۔
برج سنبلہ (22 اگست سے 22 ستمبر)
فضول کاموں میں وقت کا ضیاع ہو رہا ہے۔ آپ اس کی قدر نہیں کر رہے اور پھر قسمت کو قصور وار ٹھہراتے ہیں۔ آج سے ہی اپنے تمام معاملات کو حل کرنے کی طرف چلیں۔
یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع میں ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق
برج میزان (23 ستمبر سے 22 اکتوبر)
آپ زیادہ فکر مند نہ ہوں۔ اللہ نے چاہا تو جس مشکل میں کیوں نہ ہوں اس سے نکل جائیں گے۔ بڑی ضرورت بھی پوری ہو گی، جو لوگ بیمار تھے وہ صدقہ دیں بس۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا زراعت میں آگے نکل گئی، ہم قوم کا قیمتی وقت ضائع کرتے رہے: وزیراعظم
برج عقرب (23 اکتوبر سے 22 نومبر)
حالات ایک دن ٹھیک رہتے ہیں اور ایک دن خراب ہو جاتے ہیں۔ جیسے کسی نے جکڑ کر رکھ دیا ہو۔ آپ اپنی نظر اتاریں۔ گوشت کے ذریعے یہ لازمی کریں، ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کیلئے کرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونے کا انکشاف
برج قوس (23 نومبر سے 20 دسمبر)
جو لوگ کسی کے ساتھ کاروبار کرنا چاہ رہے ہیں وہ ابھی انتظار کریں۔ خود چاہے چھوٹا کیوں نہ ہو اپنا کاروبار کریں۔ ان شاءاللہ فائدہ مند ہوگا۔ آج دن بہت اچھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ، شام 6 بجے پہنچیں گے۔
برج جدی (21 دسمبر سے 19 جنوری)
کسی بھی بات کو سنجیدگی سے مت لیں۔ زیادہ تر معاملات میں اگر درگزر سے کام لیں گے تو بہتر رہے گا۔ اگر رشتے بچانے ہیں تو ابھی اندرون خانہ مخالفت تو ہو رہی ہے، صدقہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی، ٹرمپ کا حیران کن بیان آگیا
برج دلو (20 جنوری سے 18 فروری)
ابھی ایک نیا سلسلہ بن جانے کی خبر آ رہی ہے۔ مشتری اور شمس کا خوبصورت ملاپ اور بھی کئی کاموں میں فائدہ دے گا اور آپ کی زندگی کو بدلنے میں بھی مددگار ہوگا۔
برج حوت (19 فروری سے 20 مارچ)
اولاد کے حوالے سے اچھی خبر ہے۔ من پسند کام بھی ہو سکتا ہے اور آج آپ کو ایک نیا سلسلہ بن جانے کی اطلاع ملے گی جس سے آپ مستقبل میں فائدہ اٹھا سکیں گے۔








