وزیراعلیٰ مریم نواز کا جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہمدردی اور تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان اور دیگر متعلقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








