عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوواک جوکووچ نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا

نوواک جوکووچ کی پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے علیحدگی

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) 24 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے حامل اور ٹینس کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوواک جوکووچ نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے مکمل طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

فیصلہ کرنے کی وجوہات

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں نوواک جوکووچ نے کہا کہ بڑے محتاط انداز میں سوچ بچار کے بعد میں نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے مکمل دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن کے قیام کے مقصد پر فخر کرتے ہیں۔ اس کا مقصد کھلاڑیوں کو ایک آزاد اور مضبوط آواز فراہم کرنا تھا، مگر اب تنظیم کی موجودہ سمت ان کی اقدار اور سوچ سے ہم آہنگ نہیں رہی۔ وہ اب اپنی توجہ ٹینس، خاندان اور کھیل میں مثبت کردار ادا کرنے پر مرکوز رکھیں گے۔

تنظیم کی بنیاد

واضح رہے کہ پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن جوکووچ نے 2021 میں کینیڈین کھلاڑی واسیق پوسپسل کے ساتھ مل کر قائم کی تھی۔

نوواک جوکووچ کا ٹوئٹ

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...