لاہور میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار

لاہور میں زیادتی کا واقعہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) برکی کے علاقے میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کی فوری کارروائی

ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی محمد عمران نواز نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کیا اور 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم ملزم فیصل گرفتار کر لیا۔

ملزم کی کارروائی

ملزم فیصل بچی کو کھیلانے کے بہانے حویلی میں لے گیا اور بچی کو ورغلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

مقدمہ اور تحقیقات

متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم فیصل کے خلاف فوری مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے حوالے جینڈر سیل کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...