عمران خان غیر جمہوری قوتوں کے مقابلے میں مزاحمت کی علامت بن چکے ہیں، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد میں سیاسی بیان
چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے عمران خان غیر جمہوری قوتوں کے مقابلے میں مزاحمت کی علامت بن چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بدری کی اضافی مدت بھی ختم ہو گئی، افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع
عمران خان کا موقف
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو یہ شکست نہیں دے سکتے، آخر میں انہوں نے قوم سے معافی مانگنی ہے، پتا نہیں ان کو معافی مانگنے کا موقع ملے بھی یا نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 38 سال کی عمر میں ڈیبیو کرنے والے آصف آفریدی نے پہلے میچ میں ہی 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
چیئرمین کی ٹویٹ میں باتیں
عمران خان غیر جمہوری قوتوں کے مقابلے میں مزاحمت کی علامت بن چکے ہیں، عمران خان کو یہ شکست نہیں دے سکتے، آخر انھوں نے قوم سے معافی مانگنی ہے پتا نہیں ان کو معافی مانگنے کا موقع ملے بھی یا نہیں،
چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی pic.twitter.com/HT7F2uBT9f
— Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan (@TTAP_OFFICIAL) January 5, 2026
وِڈز کے بارے میں معلومات








