موسم کی خرابی، کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی ملکی و غیرملکی 12 پروازیں منسوخ

کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کی منسوخی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) موسم کی خرابی کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی ملکی و غیر ملکی 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: پالتو چمپینزی کا خاتون پر حملہ، چہرہ نوچ ڈالا، آنکھ نکال کر چبا ڈالی، دل دہلا دینے والی کہانی

پروازوں کی تاخیر کی صورتحال

’’جنگ‘‘ نے ایئر پورٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قومی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ نجی ایئر لائن کی کراچی سے پشاور کی پرواز 2 بج کر 45 منٹ پر شیڈول تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان کا اپنے ہی ملک کی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار

دھند کی وجہ سے متاثر پروازیں

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر دھند کے باعث دبئی اور مسقط کی پرواز 2 گھنٹے تاخیر سے لینڈ ہوئی۔

ملتان ایئرپورٹ کی صورتحال

ملتان ایئرپورٹ سے جانے والی غیر ملکی اور ملکی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ نجی ایئر لائن کی اسلام آباد سے کراچی کی پرواز 2 گھنٹے تاخیر سے دن روانہ ہوئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...