وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم کا کوئٹہ دورہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔
وفاقی وزراء کا ہمراہ ہونا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی کوئٹہ آئیں گے، جہاں وہ دانش سکول کا افتتاح اور امن اومان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ملاقاتیں
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ کوئٹہ کے دوران اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔








