امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہورہا ہے: فرانسیسی صدر
میکرون کا بیان
پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر فرانس، ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہوتا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: روزانہ دہی کھانے سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے
عالمی صورتحال پر تبصرہ
غیرملکی میڈیا کے مطابق، میکرون نے مختلف ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں بڑی طاقتیں دنیا تقسیم کررہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچز کو پاکستان سپر لیگ کے لیے چھٹی مل گئی
امریکا کی عالمی قوانین کی خلاف ورزی
ان کا کہنا تھا کہ امریکا فکر سے آزاد ہوکر عالمی قوانین کو توڑ رہا ہے۔
گرین لینڈ کا معاملہ
میکرون نے مزید کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ گرین لینڈ کے معاملے میں امریکا ڈنمارک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالے گا۔








