نوازشریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود اچکزئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پیغام

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوازشریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں۔ کسی سے جھگڑا نہیں، آئیں اجتماعی عقل و دانش سے مسائل کا حل نکالیں۔ سب کو اپنا اپنا کام کرنا چاہیے، نظام کو خراب نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف شرائط میں کچھ نیا نہیں، طے شدہ ایجنڈا مرحلہ وار نافذ کیا جا رہا: وزارت خزانہ

میڈیا سے گفتگو

روزنامہ جنگ کے مطابق ان خیالات کا اظہار محمود خان اچکزئی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی عوامی رابط مہم کے سلسلہ میں دورہ لاہور کے دوسرے روز تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نائب صدر علامہ ناصر عباس اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

حاضرین کی تعداد

اس موقع پر سیاسی رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...