لاہور میں 17 سالہ لڑکی کے اغواء کے بعد قتل کا معمہ حل ہو گیا، آشنا ہی قاتل نکلا

17-Year-Old Girl Murdered in Raiwind

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رائیونڈ کے علاقہ میں 17سالہ لڑکی سانیہ کو اغواء کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

Details of the Crime

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ جمشید عباس کے مطابق ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر سانیہ کو ڈنڈوں کے وار کر کے بےدردی سے قتل کر دیا تھا۔ ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

Connection Between Victim and Suspect

ملزم اور مقتولہ سانیہ اکٹھے نجی کمپنی کی سم سیل کرتے تھے، مقتولہ ملزم کے گھر میں ہی رہائش پذیر تھی۔ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

Police Response

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے کہا کہ ملزم اب پولیس کی گرفت میں ہے۔ مضبوط چالان مرتب کروا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، خواتین اور بچوں کو اغواء اور قتل کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...