سندھ حکومت اپنے آپ کو پنجاب کی حکومت ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہے لیکن جلسہ ہر صورت ہوگا، شفیع جان

سی ایم خیبرپختونخوا کے مشیر کی اہم گفتگو

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر شفیع جان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پنجاب حکومت بن گئی ہے۔ جلسہ گاہ میں شیلنگ شروع کردی گئی ہے۔ جلسہ ہر صورت ہوگا۔ جانوں پر کھیل کر قائد عمران خان کا پیغام کراچی کے سامنے رکھیں گے۔ کراچی فیصلہ کر چکا ہے کہ آج وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں آزادی چھیننی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 1857ء کی جنگ آزادی کے دوران باغیوں کو پھانسیاں دی جاتی تھیں اور لاشوں کو لٹکتا چھوڑدیا جاتا تھا

عوام کا عزم اور مزاحمت

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے غیور عوام کو سمجھنا ہوگا کہ آج آپکی مزاحمت اور چند کلو میٹر پیدل سفر آپ کو ہمیشہ کی غلامی سے نجات دلوا سکتی ہے۔ قوموں کی تاریخ میں اس قسم کے مواقع بہت کم میسر آتے ہیں۔ آج اڈیالہ میں بند ببر شیر کراچی کی طرف دیکھ رہا ہے اور اس کا اوپننگ بیٹسمین وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی کے سڑکوں پر آپ کے ساتھ ہے۔

سماجی میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...