پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے: عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

پی ٹی آئی کی نئی سازش

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حنہ آفریدی اور تیمور اکبر نے منگنی کرلی، شادی کی تاریخ بھی بتادی

پی ٹی آئی کی سیاست کا تجزیہ

’’جنگ‘‘ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست لوگوں کو اکسانے پر ہی ہے۔ ریڈیو پاکستان پر حملے کی فرانزک رپورٹ میں ان کے چہروں اور آواز کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اپنے جرم نہ ماننا پی ٹی آئی والوں کی پرانی عادت ہے، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کراچی کی سیر پر تھے، ہمیشہ کی طرح انہوں نے میڈیا سے بدتمیزی کی۔

سزائیں اور فسادی عناصر

وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ سزائیں کاٹ رہے ہیں، یہ فسادی لوگ ہیں، فساد کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ یہ لوگ سیاست کو بدنام کر رہے ہیں، ان کی سیاست لوگوں کو اکسانے پر ہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...