عمران خان سے مذاکرات صرف اپوزیشن کے لئے نہیں، حکومت کے لئے بھی اہم ہیں، فواد چودھری

فواد چودھری کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے نون لیگ کے سنجیدہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک میں گورننس تبھی ممکن ہے جب سیاسی ٹمپریچر نیچے ہو۔ اگر سیاسی درجہ حرارت بڑھتا ہے تو گورننس میں بہتری ناممکن ہے اور ایسی صورت میں ’ونڈر بوائے‘ کی صورت میں تبدیلی ناگزیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقہ: 90 خواتین، ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ، ریپ کرنے والے شخص کو 42 بار عمر قید کی سزا

شہباز شریف کی حالت

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جتنے بھی اچھے ہوں، اسٹیبلشمنٹ ایک حد تک ہی وزن اٹھا سکتی ہے۔ اس لئے عمران خان سے مذاکرات صرف اپوزیشن کے لئے نہیں، حکومت کیلئے بھی اہم ہیں۔

ٹویٹر پر تبصرہ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...