ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل - سیارہ مریخ (21 مارچ سے 20 اپریل)

آپ کو ان دنوں گھر اور بہن بھائیوں کے ساتھ سنبھل کر چلنا ہوگا۔ کشیدگی کا امکان ہے اور وراثتی معاملے کو لے کر بھی مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔ غصہ نہ کریں ورنہ رشتے ٹوٹ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے : وزیر خارجہ اسحاق ڈار

برج ثور - سیارہ زہرہ (21 اپریل سے 20 مئی)

جو لوگ عرصہ دراز سے کسی نئے کام کے بارے میں سوچ رہے تھے، وہ اب خود کو اس کے لئے تیار کر لیں۔ میرے اللہ نے چاہا تو جلد اس کی ابتداء ہوگی۔ آج کا دن کچھ نئی خبر دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قیدیوں کے تبادلے کے بعد روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر بڑا حملہ

برج جوزہ - سیارہ عطارد (21 مئی سے 20 جون)

اب لوگوں کے بارے میں آپ کی رائے تبدیل ہوگی۔ جن کو اپنا سمجھ رہے تھے، وہ ہی خلاف ہوتے دکھائی دیں گے۔ اب الگ سے چلنا ہوگا، ایک ساتھ چلنا بے حد مشکل ہوتا جار ہا ہے۔ تیار رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چینی سکینڈل،تحقیقات نہ کوئی انکوائری، وزیراعظم کو کس نے گمراہ کیا، صحافی زاہد گشکوری نے سوال اٹھادیا

برج سرطان - سیارہ چاند (21 جون سے 20 جولائی)

آپ اپنے گھر کے بارے میں لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس وقت ان کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ آپ کی توجہ بڑے مسائل پیدا ہونے سے بچانے میں بے حد مددگار ثابت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی محتسب کی ہدایت پر لیسکوسے شکایات کے بارے میں کھلی کچہری ، سائلین نے شکایات کے انبار لگا دئیے

برج اسد - سیارہ شمس (21 جولائی سے 21 اگست)

روز مرہ کے حوالے سے اللہ سے بہت امید ہے کہ اچھی خبریں آئیں گی، مگر ابھی کسی حوالے سے پیسوں کی سخت ضرورت ہے، جو پوری ہونا مشکل ہے۔ جس کی وجہ سے ایک کام رک سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ لائبہ خان کا دلہنوں کے لیے اہم پیغام

برج سنبلہ - سیارہ عطارد (22 اگست سے 22 ستمبر)

روزگار کے لئے سفر میں اب آسانیاں ہوں گی۔ ممکن ہے کہ موجودہ کام میں بھی تبدیلی آئے۔ مگر ابھی آپ خانگی مسائل کا شکار ہیں۔ اس سے جان چھوڑنا بے حد ضروری ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

برج میزان - سیارہ زہرہ (23 ستمبر سے 22 اکتوبر)

اس وقت صحت کا خاص خیال رکھیں۔ ٹینشن لینے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ آپ کو اپنے سارے معاملات کو سپرد اللہ کر دینا چاہئے، پھر دیکھیں کہ مسئلے کس طرح حل ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شبیر اقبال کی شاندار برتری، 11ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ کا فیصلہ کن مرحلہ آج ہوگا

برج عقرب - سیارہ مریخ (23 اکتوبر سے 22 نومبر)

اللہ آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائیں۔ مگر نیت کا عمل سب سے زیادہ ہے۔ اپنے معاملات پر غور کریں، اپنی غلطیوں کا احساس ہو جائے گا اور آپ کی اصلاح سب کچھ ٹھیک کر دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے ایگزم بینک نے پاکستان کو ایک ارب 25 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلان کر دیا

برج قوس - سیارہ مشتری (23 نومبر سے 20 دسمبر)

لوگوں کی باتوں میں آکر فی الحال اپنی پوزیشن کو تبدیل نہ کریں۔ اگر ایسا کیا تو سخت پریشانی میں آ جائیں گے۔ جب ایسا کرنا ہوگا تو صورتحال بھی خود بخود بن جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں 5G سروس کے لیے صارفین کو سم تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی

برج جدی - سیارہ زحل (21 دسمبر سے 19 جنوری)

آج آپ کی ایک بڑی پریشانی کا کچھ حل نکل سکتا ہے اور بندش میں جکڑے ہوئے اب آزاد ہوں گے۔ آپ کو نماز کی پابندی کی سخت ضرورت ہے، لاپرواہی بہت زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی جلد از جلد تکمیل کا ہدف دیدیا

برج دلو - سیارہ زحل (20 جنوری سے 18 فروری)

بس کریں، اب معاملات کو دیکھیں۔ لاپرواہی اور اس موبائل نے آپ کو بہت خراب کیا ہے۔ آپ ایک اچھے وقت سے محروم ہو گئے ہیں۔ اب بھی باز نہ آئے تو کب آئیں گے۔

سیارہ مشتری (19 فروری سے 20 مارچ)

ایک ضرورت ان شاءاللہ آج کسی وقت ہی پوری ہونے کا امکان ہے۔ جو لوگ نوکری کی تلاش میں ہیں، سات یوم کے اندر اس حوالے سے بڑی اچھی خبر سن لیں گے، ان شاءاللہ۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...