عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلباءاوراساتذہ کا قومی اسمبلی کادورہ، اراکین کا ڈیسک بجا کر استقبال
طلباء اور اساتذہ کا قومی اسمبلی کا دورہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کا دورہ کیا۔
دورے کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کا دورہ کیا اور ایوان کی کارروائی دیکھی۔
سپیکر کا خیرمقدم
قومی اسمبلی کی گیلری میں آمد پر سپیکر ایاز صادق نے طلباء اور اساتذہ کا خیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔








