وزیراعظم سے ملاقات کر بھی لیں تو بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہونی،سلمان اکرم راجا
سلمان اکرم راجا کی اہم بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے وزیراعظم سے ملاقات کر بھی لیں تو بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہونی۔
یہ بھی پڑھیں: تربت میں دھماکہ
میڈیا کے سامنے گفتگو
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کو سائیڈ پہ کر دیں اور یہ ہمارے ساتھ اور کچھ اور لوگوں کے ساتھ چائے بسکٹ کھائیں تاکہ یہ تاثر دیا جائے کہ اپوزیشن سے مل رہے ہیں اور سب اچھا ہے۔ لیکن ہم اس جھوٹ کو دبنے نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر ردعمل
وزیراعظم مکمل بےاختیار؟
وزیراعظم سے ملاقات کر بھی لیں تو بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہونی، وہ صرف چاہتے ہیں کہ عمران خان کو سائیڈ پہ کر دیں اور یہ ہمارے ساتھ اور کچھ اور لوگوں کے ساتھ چائے بسکٹ کھائیں تاکہ یہ تاثر دیا جائے کہ اپوزیشن سے مل رہے ہیں اور سب اچھا ہے لیکن ہم اس جھوٹ… pic.twitter.com/y7eieGvlOY— Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) January 16, 2026








