وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
ملاقات کی خبر
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز 2026 تک موخر
دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی
ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
باہمی تعاون کا عزم
اس موقع پر فریقین نے باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔








