وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) کے چیف وہپ رانا ارشد کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چیف وہپ رانا ارشد کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تعزیت اور ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے رانا ارشد اور سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








