ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل (21 مارچ - 20 اپریل)

صورتحال ابھی بھی آزمائشی سی چل رہی ہے۔ آپ کو جس بھی طرح سے ممکن ہو اس کو گزرتا ہے اور اگر خاموشی صدقہ خیرات سے کام لیں گے تو آپ کے لئے زیادہ مناسب رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کی سابق ایئر بیس پر آتشزدگی کے واقعے میں 3 افراد ہلاک

برج ثور (21 اپریل - 20 مئی)

جن لوگوں نے اپنا کام شروع کرنا ہے وہ بڑی خاموشی سے چلیں اپنے مقصد کی جانب۔ اگر اوپن ہوئے تو کام خراب ہو سکتا ہے۔ ان دنوں حسد کرنے والے گھیرے ہوئے ہیں آپ کو۔

یہ بھی پڑھیں: تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

برج جوزہ (21 مئی - 20 جون)

آپ ان معاملات میں الجھے ہوئے ہیں جن کا آپ سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے۔ ان دنوں اپنی ذات کو دیکھیں، بلا وجہ دوسروں کی وجہ سے پریشانیاں سر اٹھا سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یہ تکنیکی نہیں بلکہ ذہنی مسئلہ ہے اور ۔۔‘‘ سابق بھارتی کرکٹر اپنے ہی پلیئر ویرات کوہلی پر برس پڑے

برج سرطان (21 جون - 20 جولائی)

جو لوگ اب اگر اپنی زندگی کے اہم فیصلے لے کر قدم اٹھا لیں گے تو ان شاءاللہ اس کے بارے شاندار نتائج حاصل کر سکیں گے۔ آج اس کے لئے فوری آگے بڑھنے کی ضرورت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈاپور نے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے سرکاری ملازمین کی رہائی پر بڑا اعلان کر دیا

برج اسد (21 جولائی - 21 اگست)

ایک اچھی آفر ملنے کا امکان ہے، اور جس طرف سے امید نہ تھی وہ بھی کام ہوتا ہوا دکھائی دے گا۔ اس وقت مالی طور پر بھی ایک بڑا فائدہ آپ کی جانب بڑھ رہا ہے ان شاءاللہ۔

یہ بھی پڑھیں: ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا

برج سنبلہ (22 اگست - 22 ستمبر)

صدقہ روزانہ کی بنیاد پر دیں، اس وقت اس کی اشد ضرورت ہے۔ آپ بلا وجہ کسی انجانی سی بندش میں آ رہے ہیں۔ ابھی وقت ہے بھاگ کر اس سے نکل جائیں گے تو بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جلاؤ گھیراؤ اور مار دو ملک کا مقدر نہیں ،دیہاتی خواتین کیلیے لائیو سٹاک پروگرام لا رہے ہیں : عظمٰی بخاری

برج میزان (23 ستمبر - 22 اکتوبر)

آپ صورہ حضر کی آخری تین آیات پڑھ کر گھر سے نکلا کریں تاکہ ہر طرح کی آفت سے بچا جا سکے۔ اور زبان بند رکھیں، یہ قابو میں نہیں ہے تو ہی مسئلے پیدا ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کے ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیےبڑے فیصلے

برج عقرب (23 اکتوبر - 22 نومبر)

آپ کو اب اللہ پاک سے خاص مدد طلب کرنی ہے کیونکہ آپ کے ہاتھوں سب رشتے ضائع ہوتے جا رہے ہیں۔ صرف اللہ ہی ہے جس نے ہمارا ساتھ نہیں چھوڑنا، غور ضرور کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پرائیویٹ سکیم کے 67 ہزار عازمین کے حج کی سعادت سے محروم ہونے کا خدشہ

برج قوس (23 نومبر - 20 دسمبر)

کاروباری حضرات کے لئے اچھا دن ہے۔ مالی طور پر معاملات میں بہتری کی امید ہے، اور جن لوگوں نے اپنے لئے کوئی نیا کام شروع کرنے کا سوچا ہے وہ بسم اللہ کر کے قدم اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ میں ٹیکس چھوٹ حاصل کرنے والے اداروں کی فہرست میں اضافہ

برج جدی (21 دسمبر - 19 جنوری)

آج انہونی ہے کہ وہ کام ہو رہا ہے جس کے بارے میں کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا۔ دل کو سکون ملے گا، مایوسی کی کیفیت ختم ہو گی اور بند راستے اور مستقبل کے دروازے کھل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں غزہ کے طلبہ کی آمد: “جب لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ ہم فلسطینی ہیں تو کوئی بھی پیسے نہیں لیتا”

برج دلو (20 جنوری - 18 فروری)

اچھا دن ہے، اللہ نے چاہا تو وہ مشکل بھی حل ہو گی جو پریشان تھے، اور روز گار کا مسئلہ بھی حل ہو سکتا ہے۔ آج کا دن کئی حوالوں سے بڑا ہی ایم ہے۔

سیارہ مشتری (19 فروری - 20 مارچ)

صدقات دیئے رہیں، حسب توفیق ضروری ہیں۔ مخالفین سازشی دشمن اور ستاروں کی رجعت تنگ کر سکتی ہے۔ ابھی دن اچھے نہیں ہیں آپ کے لئے، آزمائش ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...