پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا
مشترکہ اجلاس کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: یقین نہیں آرہا یہ پاکستانی ٹیم کھیل رہی ہے آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح
اجلاس کی تاریخ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ 23 جنوری (کل) صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے۔
ایوان صدر کی اطلاع
ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر نے کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔








