بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پاکستان ٹیم ورلڈکپ کھیلنے جائیگی یا نہیں، فیصلہ حکومت کریگی، محسن نقوی

محسن نقوی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بارے میں بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا، ایرانی آرمی چیف

حکومتی فیصلہ کی اہمیت

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی سے زیادہ حکومت پاکستان کے تابع ہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: میرے شوہر سے رابطہ کرنا بند کرو، اداکار فیروز خان کی موجودہ اہلیہ نے سابقہ اہلیہ کے درمیان جھڑپ

وزیراعظم کی آمد کا انتظار

ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لیے وزیراعظم کی آمد کے منتظر ہیں، اس وقت وزیر اعظم پاکستان ملک میں نہیں ہیں، پہلے حکومت فیصلہ بتادے پھر پلان اے بی سی تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خلع کے بعد بیوی کا قتل: سزائے موت پانے والے مجرم وسیم کی اپیل مسترد

بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، اس کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونا چاہیے، یہ دوہرا معیار ہے، ایک ملک کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔

تفصیلات کا انتظار

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تفصیل میں نہیں جا سکتا ،جب ضرورت ہوئی تو تفصیل بتاؤں گا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...