بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں، گیلپ ڈیٹا اینالسز

بھارت اور پاکستان کی گھریلو آلات کا موازنہ

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں۔

گیلپ کی تحقیق

گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

واشنگ مشین کا استعمال

گیلپ ڈیٹا اینالسز کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔

فریج اور ڈیپ فریزر کا استعمال

ڈیٹا اینالسز سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...