مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

برائلر گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتیں

لاہور(آئی این پی) برائلر گوشت کی قیمتیں سرکاری نرخوں کے باوجود بلند سطح پر فروخت ہو نے لگیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو رہا کروا کر ہی دم لیں گے، علی امین گنڈا پور

سرکاری نرخ اور اوپن مارکیٹ کی حقیقت

تفصیل کے مطابق برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 526 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت 550 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح زندہ مرغی کی قیمت 363 روپے فی کلو جبکہ بون لیس گوشت 700 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے。

شہریوں کی مشکلات

شہریوں کا کہنا ہے کہ آمدن میں اضافے کے بغیر اشیائے خورونوش کی بڑھتی قیمتیں ان کیلئے مشکلات پیدا کر رہی ہیں، جبکہ برائلر گوشت جو کبھی سستا پروٹین سمجھا جاتا تھا، اب عام آدمی کی دسترس سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...