پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں فرزانہ نیناں کی کتاب “سرخ پھولوں کا شہر” کی تقریب رونمائی

کتاب "سرخ پھولوں کا شہر" کی تقریب رونمائی

دبئی (طاہر منیر طاہر) - پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں معروف ادب نگار فرزانہ نیناں کی کتاب "سرخ پھولوں کا شہر" کی تقریب رونمائی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا عمران خان کے دور میں بننے والی ہاﺅسنگ اتھارٹی ختم کرنے کا فیصلہ

شرکاء کی تفصیلات

اس ادبی تقریب میں خالد حسین چوھدری، فراز احمد صدیقی، ڈاکٹر اکرم شہزاد، چوہدری بشیر شاہد، راشد الاسلام، ڈاکٹر نور الصباح، صائمہ نقوی اور دیگر معروف ادب نگاروں، دانشوروں اور لکھاریوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: آہیں کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی

ادب کے فروغ پر گفتگو

شرکاء نے اردور ادب کے فروغ کے لئے کتاب سے دوستی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ مہمانوں کا کہنا تھا کہ ادبی محافل کا انعقاد اور نوجوان نسل کو ادب سے آگاہی کی کاوشیں ہونی چاہئیں۔

یہ بھی پڑھیں: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں فیصلوں کیلئے پارلیمان کو اعتماد میں لینےپر زور

تحائف اور اعزازی شیلڈز

اس موقع پر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر اور ادبی فورم شارجہ کے سرپرست خالد حسین چوھدری اور صدر فورم ڈاکٹر رحمینہ ظفر نے شعرا اور مہمانوں کو تحائف پیش کئے۔

کلام اور مبارک باد

اعجاز شاھین، شاداب الفت، عدنان منور، عائشہ عاشی اور دیگر نے کلام سنایا۔ ادبی فورم شارجہ اور علمی ادبی شخصیات نے کتاب "سرخ پھولوں کا شہر" کے اجرا پر مصنفہ فرزانہ نیناں کو مبارک باد اور اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...