کراچی، سکول وین میں آگ لگ گئی
واقعہ کا پس منظر
کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹار گیٹ کے قریب سکول وین میں آگ لگ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: گریڈ 20 سے گریڈ 22 تک نااہل اور کرپٹ افسروں کو فارغ کر دیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف
آگ لگنے کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق سٹار گیٹ کے قریب سکول وین کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، دھویں سے 5 بچے متاثر ہو ئے۔
پولیس کی رپورٹ
’’جنگ‘‘ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہے کہ سکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ 5 بچے دھویں کی وجہ سے متاثر ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔ وین میں سوار تمام بچے محفوظ رہے۔








