سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی
سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز خٹک کا ٹریفک حادثہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں راستہ بند کرنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل، مرکزی ملزم گرفتار
حادثے کی تفصیلات
روزنامہ جنگ کے مطابق فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد اسلام آباد کے ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔
حادثے کی تاریخ
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ 2 روز قبل موٹر وے پر پیش آیا تھا۔








