چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت آ گئی

شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور آج بھی پاکستان کا آلودہ ترین شہر، پنجاب میں ایمرجنسی ایکشن پلان فعال

سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو

وفاقی دارالحکومت میں اپوزیشن رہنماؤں کی موجودگی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے، انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس

''جنگ'' کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ ہماری پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ تھی، جس میں علامہ راجا ناصر عباس اور محمود اچکزئی بھی شریک ہوئے۔ میٹنگ میں کچھ فیصلے ہوئے ہیں، جن کی تفصیلات کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا ویڈیو پیغام آجائے گا۔ ہم نے کہیں اور توجہ نہیں دینا، محمود خان اچکزئی کا پیغام بہترین ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...