وزیراعلیٰ مریم نواز کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر اظہار افسوس
انتقال پر افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے.
ہمدردی اور تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا.








