لودھراں میں بس اور ٹرک تصادم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہارِ افسوس
حادثے کا واقعہ
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لودھراں میں بس اور ٹرک تصادم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے-
ہمدردی کا اظہار
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا-








