حکومت نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی، انڈیا کے خلاف میچ سے منع کردیا

حکومت پاکستان کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی اجازت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو انڈیا کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں نیو ایئر نائٹ پر آتشبازی کے سامان کی ترسیل ناکام، بڑی کھیپ برآمد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت

حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرسکتی ہے تاہم حکومت نے 15 فروری کو انڈیا کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت سے قومی ٹیم کو روک دیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعظم سے ملاقات

واضح رہے کہ کچھ روز پہلے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔ جس کے بعد اعلان کیا گیا تھا کہ قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شمولیت کا فیصلہ جمعہ یا پیر کو کرلیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...