آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی میں اب تک کے سب سے بڑے مارجن سے شکست

پاکستان کی شاندار کامیابی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ یہ آسٹریلوی ٹیم کیلئے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اب تک کے سب سے بڑے مارجن سے شکست ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں 22، دوسرے میں 90 اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 111 رنز سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: 26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتوں سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم

ٹاپ فتوحات کا ریکارڈ

ان تین میں سے دو فتوحات پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاپ تھری فتوحات بن گئی ہیں۔

آسٹریلیا کی سب سے زیادہ مارجن سے شکست

آسٹریلیا کی سب سے زیادہ مارجن سے شکست کا ریکارڈ:

  • 1: پاکستان 111 رنز
  • 2: انگلینڈ، 100 رنز
  • 3: پاکستان، 90 رنز
  • 4: پاکستان، 66 رنز
  • 5: پاکستان، 45 رنز
Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...