ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا
آئی سی سی کا ردعمل
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔
یہ بھی پڑھیں: 100 باتوں کی ایک بات، جو دبائے نہ دبے گی، نریندر مودی امریکہ کے آ گے سرینڈر ہو گیا ہے: راہول گاندھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلامیہ
آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ فیصلے سے آگاہ کرنے کا منتظر ہے۔
پاکستان کا فیصلہ
خیال رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔








